’کپور اینڈ سنز‘ کے گانے کی ویڈیو جاری


\"kapoor\"کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ پاکستان کے مشہوراداکار فواد خا ن کی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم’کپور اینڈ سنز‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔شکن بترا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو ایک لڑکی کے عشق میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں رشی کپور، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترااور رتنا پھاٹک شاہ شامل ہیں۔
کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم 18مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں