پی ایس ایل فائنل کے لئے عمران خان کی دلچسپ خواہش


عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اتنے عرصے بعد ملک میں کرکٹ ہو رہی ہے اور عوام کو ٹکٹ 12، 12 ہزار روپے میں ٹکٹ فروخت کیا جا رہا ہے جو انتہائی زیادتی ہے۔
عمران خان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اپنے نام سے منسوب انکلوژر کی ٹکٹ فری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).