افغان نائب سفیر دفتر خارجہ طلب، افغانستان سے دہشت گرد حملے پر احتجاج


پاکستانی دفتر خارجہ نے افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملے اور پاک فوج کے 5 اہلکاروں کی شہادت  پر افغان نائب سفیر عبدالناصر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

دفترخارجہ نے پاکستان میں تعینات افغان نائب سفیر عبدالناصر سے کہا ہے کہ حکومت افغان واقعہ کی مکمل تحقیقات کروا کر نتائج سے فوراً آگاہ کرے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).