گھرمیں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا: پرینیتی چوپڑا


pariniti chopraبالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے گھر میں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
یہ بات انہوں نے ایک رائلٹی شو مشن سپنے “ میں شرکت کے دوران کہی پرینیتی کا کہناتھا کہ انکے والدین پاون اور رینا چوپڑا نے اپنے تینوں بچوں کی ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی۔


Comments

FB Login Required - comments