بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بروہ اور بھمبر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر کے سول آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئی جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا جس سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).