(ن) لیگ نے ثابت کردیا کہ وہ خواتین کی عزت کرنے والی جماعت نہیں، عمران خان


مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی جانب سے مراد سعید کی فیملی کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ مراد سعید کی فیملی سے متعلق جاوید لطیف کے بیان کی مذمت کرتا ہوں، خواتین کی توہین مسلم لیگ(ن) کا وطیرہ رہا ہے جب کہ(ن) لیگ پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہرخواتین سے متعلق توہین آمیز رویہ رکھتی ہے۔

✔@ImranKhanPTI
Hypocrisy & a fake sense of morality are clearly the hallmark of the PMLN. Their disrespect for women is visible inside & outside Parliament

10:09 PM – 9 Mar 2017

عمران خان کا کہنا تھا کہ شریفوں نے بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ کو بھی ہمیشہ نشانہ بنایا جب کہ انہوں نے جمائما پر بھی یہودی لابی کے الزامات لگائے اور اسے بیرونی ایجنڈا یہاں نافذ کرنے کے بے بنیاد الزامات لگائے۔

✔@ImranKhanPTI
4/4 Sharifs targeted BB & Mrs Bhutto; they targeted Jemima incl labelling her “Yahudi lobby” & falsely accusing her of smuggling antiquities

10:05 PM – 9 Mar 2017


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).