ہم مل کر ملک کو فسادیوں سے پاک کریں گے، سربراہ پاک فوج


ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرکے ذریعے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پرخصوصی وڈیوپیغام جاری کیا۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ نے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 کوپاکستان بنانے کا عہد کیا اورکامیاب ہوئے، آئیے ہم پھرعہد کریں ہم پاکستان کوفسادیوں سے پاک کریں گے کیونکہ یہ ہے ہم سب کا پاکستان ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).