حقانی سے جو کام لینا تھا، واشنگٹن میں سفیر بنا کر لے لیا: زرداری


سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حسین حقانی سے جو کام لینا تھا وہ انہیں واشنگٹن میں سفیر بنا کر لے لیا، اب ان سے ملنا نہیں چاہتا۔

نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ حسین حقانی اور ان کی سوچ میں فرق آ چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حسین حقانی کی پاکستان مخالف باتوں سے اتفاق نہیں کرتا۔ وہ خود کو دانش ور، واشنگٹن کا فلسفی اور لابسٹ سمجھتے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).