نیوز لیکس انکوائری رپورٹ آخری مراحل میں ہے جسے عام کیا جائیگا، اسحاق ڈار


نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ نیوز لیکس کی تحقیقات کے لئے گزشتہ سال 7 نومبر کو معزز ججز کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا کمیشن جلد انکوائری رپورٹ تیار کرلے گا جس کی تکمیل کے بعد اسے عام کیا جائے گا تاہم یہ تاثر غلط ہے کہ کمیشن کو دباؤ میں لینے کی کوشش کی جارہی ہے کیوں کہ انٹیلی جنس حکام بھی کمیشن کا حصہ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).