کرم ایجنسی کے قریب ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک


\"hangu\"کرم ایجنسی کے قریب پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا ، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ڈرون حملہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ۔حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہوئیں ، ایک شہری زد میں آکر زخمی ہوا ، کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments