اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں ’ہم سب‘ کا سیشن


پانچویں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں ’ہم سب‘ کی ٹیم موجود ہو گی۔ ’ہم سب‘ کے سیشن کا موضوع ہے ’سوشل میڈیا: تخلیق اور تبدیلی کے لئے نئی تراکیب‘۔

یہ نشست 16 اپریل  بروز اتوار کو سوا بارہ بجے ہوٹل مارگلہ کے سنگم ہال میں ہو گی۔ اس کے ماڈریٹر وجاہت مسعود صاحب ہیں اور پینل میں جناب معید پیرزادہ، جناب سلیمانا زیغیدور، لینہ حاشر صاحبہ اور عدنان خان کاکڑ صاحب ہوں گے۔

وجاہت مسعود، لینہ حاشر اور عدنان خان  کاکڑ کے علاوہ ’ہم سب‘ کی مصنفین کی ٹیم کے بہت سے اراکین بھی وہاں موجود ہوں گے۔

’ہم سب‘ کے تمام لکھنے اور پڑھنے والوں کو اس نشست میں مل بیٹھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔

اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول کا مکمل پروگرام اس لنک پر دیکھا جا سکتا ہے۔

5th Islamabad Literature Festival: 14, 15, 16 April 2017 at Hotel Margala

Sun 16 Apr 12.15– 1.15 pm

Sangam Hall
Social Media: New Strategies for creativity and change
Adnan Khan Kakar, Leena Hashir, Moeed Pirzada, and Slimane Zeghidour
Moderator: Wajahat Masood


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).