کیا مشال خان کو اس انٹرویو کی پاداش میں قتل کیا گیا؟


مشال خان نے اپنی موت سے دو روز قبل ایک مقامی نجی ٹیلی ویژن چینل کو ایک انٹرویو میں یونیورسٹی انتظامیہ پر کڑی تنقید کی تھی۔ بہت سے حلقے سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا مشال خان کو اس انٹرویو کی پاداش میں قتل کیا گیا؟


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).