ہونڈا اور ٹویوٹانے چین سے 1 ملین 3 لاکھ 48 ہزار 778 گاڑیاں واپس بلا لی ہیں


govt312-1700ہونڈا اور ٹویوٹانے چین سے 1 ملین 3 لاکھ 48 ہزار 778 گاڑیاں واپس بلا لی ہیں۔

چین کےپیمائش معیار کےادارےنے ہونڈاکےسن 2006 تا 2012 کے درمیانی عرصے میں تیار کردہ ماڈلز سی آر وی ، فٹ اور سٹی کی3 لاکھ 2 ہزار 90 گاڑیوں کے ایئر بیگ میں نقص کا پتہ چلایا ہے ۔

ٹویوٹا نے بھی اپنےراف فور نامی ماڈل کی پچھلی نشستوں میں فنی خرابی کی وجہ سے 4 لاکھ 33 ہزار 338 گاڑیوں کومرمت کےلیےواپس بلایا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ ان گاڑیوں کی مرمت بلا معاوضہ کی جائے گی ۔

athens-plaka1-slide


Comments

FB Login Required - comments

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔

adnan-khan-kakar has 328 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar