حمائمہ ملک کی ٹینس سٹارنواک جوکووک کوپاکستان آنے کی دعوت


\"hamima\"حمائمہ ملک نے ٹینس سٹارنواک جوکووک کوپاکستان آنے کی دعوت دے ڈالی۔
دبئی میں پاکستان سپرلیگ کے کرکٹ میلہ میں حمائمہ ملک پشاورزلمی کی ایمبیسڈر کے طورپرشریک ہوئیں جبکہ سربیا کے ٹینس سٹار نواک جوکووک بھی ایک ایونٹ کے لیے وہاں موجود تھے۔ اس دوران حمائمہ ملک اورنواک جوکووک کی ملاقات ہوئی جس میں اداکارہ نے ٹینس اسٹارکوجہاں کرکٹ ٹورنامنٹ میں آنے کی دعوت دی، وہیں پاکستان کادورہ کرنے کی پیشکش بھی کی۔حمائمہ ملک نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ایک دوست نےنواک جوکووک سے تعارف کروایا انھوں نے پاکستان آنے کی دعوت پر خوشی کا اظہارکیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments