اپوزیشن احتجاج پر وزیراعظم کا بھی جارحانہ سیاسی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ


وزیراعظم نواز شریف نے پاناما فیصلے کے بعد اپوزیشن کے دباؤمیں نہ آنے اور سیاسی طور پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے 19 اپریل کو بھکی میں جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم نوازشریف آنے والے دنوں میں عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں گے، ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا سلسلہ جاری رکھیں گے جب کہ کل وزیراعظم رینالہ خورد میں گندم کی کٹائی مہم کا آغاز کریں گے جس کے بعد اوکاڑہ میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں