دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات


دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہے اور صارفین پیغام رسانی میں مشکلات کا شکار ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کے صارفین دنیا بھر میں پیغام بھیجنے یا ریسیو کرنے میں ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں۔

ٹیکنولوجی سے وابستہ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پچھلے ایک گھنٹے میں یہ مسئلہ اپنے عروج کو پہنچا ہے۔ اگرچہ ایپ کے ساتھ مسائل امریکہ، یورپ اور میں رپورٹ کئے گئے ہیں مگر پاکستان کے صارفین بھی اپنے پیغامات بھیجنے میں مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں