مولانا طارق جمیل کو کینیڈا جانے والی فلائٹ سے نیچے اتار دیا گیا


مولانا طارق جمیل کو دبئی ائرپورٹ پرکینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔

مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کےساتھ ٹورنٹو جارہےتھے، انہیں شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلئے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے آف لوڈ کیا گیا، غیر ملکی ائرلائن کے عملےسے کہا گیا کہ مولانا طارق جمیل کی سیکورٹی کلیئرنس نہیں۔

شاہد آفریدی کے مطابق مولاناطارق جمیل کے پاس کینیڈا کا ویزہ موجود تھا۔


مولانا طارق جمیل ہی کو سیکیورٹی رسک کیوں سمجھا جاتا ہے؟

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments