ڈان لیکس کا معاملہ حل ہوگیا: ڈی جی آئی ایس پی آر


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کا معاملہ حل ہوگیا ہے، اب 29 اپریل کو کیا گیا ٹوئٹ غیر مؤثر ہوگیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے ڈان لیکس سے متعلق 29 اپریل کو کیا گیا ٹوئٹ واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ 29 اپریل کا ٹوئٹ کسی سرکاری شخصیت یا دفتر کے لئے نہیں تھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج جمہوری عمل کی مکمل حمایت کرتی ہے، پاک فوج پاکستان کے آئین کی عملداری کویقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسی بارے میں: ۔  سعودی عرب 1979 سے پہلے ایسا نہیں تھا: ولی عہد محمد بن سلمان