خیبر ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: پانچ افراد جاں بحق


 اطلاعات کے مطابق خیبر ایجنسی میں وادی تیراہ کاخیل میں امن کمیٹی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ ریمورٹ کنٹرول تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).