مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: بھارت


\"masoodمولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے بھارت نے اقوام متحدہ کو باقاعدہ درخواست دے دی۔
حکومتی ذرائع کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے والی کمیٹی کو دے دیا ہے۔
گزشتہ روز ترجمان وزارت خارجہ وکاس سوارپ نے بھی کہا تھا کہ مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کو دینے جارہے ہیں، اس سے قبل بھی بھارت کی مولانا مسعود اظہر پر پابندی لگوانے کی کوشش چین نے ناکام بنا دی تھی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments