جی سی لاہور میں شعبہ تاریخ کے سابق سربراہ پروفیسر امجد بٹ انتقال کر گئے۔


گورنمنٹ کالج لاہور میں شعبہ تاریخ کے سابق سربراہ پروفیسر امجد بٹ 25 جون 2017 کی سہ پہر انتقال کر گئے۔

ان کی نماز جنازہ 26 جون 2017 کی صبح ٹھیک 10 بجے ان کی رہائش گاہ 451/ جی ون جوہر ٹاؤن  لاہور میں ادا کی جائے گی۔

پروفیسر امجد بٹ نے برصغیر پاک و ہند کی عظیم درس گاہ گورنمنٹ کالج لاہور میں کئی عشروں تک تاریخ کی تعلیم دی۔ ان کے ہزاروں شاگرد اندرون اور بیرون ملک اعلیٰ خدمات انجام دے رہے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).