ملائیکہ کو کھونے کا ڈر لگا رہتا ہے :ارباز خان


\"arbaz\"بالی ووڈ ہدایتکار و اداکار ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ملائیکہ کو بہت چاہتے ہیں لیکن من گھڑت باتوں کے باعث اب انہیں ملائیکہ کے چلے جانے کا ڈر سوار رہتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار وہدایتکاراربازخان کا کہنا ہے کہ ملائیکہ ان کے لیے بہت خاص ہیں اوروہ دنیا میں کسی بھی چیزسے زیادہ انہیں چاہتے ہیں۔ جب آپ اپنے پسندیدہ ترین انسان کی رفاقت پالیتے ہیں تو پھر اسے کھونا نہیں چاہتے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments