جے آئی ٹی کی کرکٹ پچ پر رحمان ملک کا فٹ بال گول


آصف علی زرداری اپنے قریبی حلقوں میں یہ کہتے ہوئے پائے گئے ہیں کہ ان کا جے آئی ٹی میں رحمن ملک کی گواہی سے کچھ لینا دینا نہیں۔ بلکہ ایک اطلاع کے مطابق آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے رحمن ملک کو اس معاملے سے دور رکھنے کی کوشش بھی کی تھی لیکن رحمن ملک بضد تھے کہ جے آئی ٹی کے سامنے اپنا موقف ضرور پیش کریں گے۔

دوسری طرف رحمن ملک اپنے دوستوں مین یہ تاثر دے رہے ہیں کہ انہین ”باس“ کی طرف بالواسطہ اشارہ تھا کہ تختہ کھینچ دیا جائے۔ ان دو بیانات کے درمیان کی حقیقت وہی بہتر جانتا ہے جو دس جولائی کو پیش آنے والے واقعات کا اسکرپٹ لکھ رہا ہے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).