پشاور کے پرندے پرواز کو تیار


زرداری صاحب کے حوالے سے ہی ایک اور اطلاع یہ ہے کہ ان کے حالیہ دورہ پشاور کے میزبان پارٹی سے پرواز کو تیار بیٹھے ہیں انہیں بس کپتان کی اپنے ہاں آمد کا انتظار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اکیلے نہیں جائیں گے ساتھ برات لے کر جائیں گے ۔ البتہ پی ٹی آئی کے بچوں کے ہاتھ وہ پارٹی بدلنے کو تیار نہیں ہے کپتان کو اس کام کے لیے خود آنا ہو گا


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).