جماعت اسلامی کا آخری الیکشن


مسلم لیگ نون کےاک ماسٹر پلانر نے بہت وثوق سے دعوی کیا ہے کہ آنے والا الیکشن جماعت اسلامی کا آخری الیکشن ہو گا۔ اس الیکشن میں عبرتناک شکست کے بعد جماعت اسلامی الیکشن سے مستقل بنیادوں پر توبہ کر لے گی۔

ان راہنما کا کہنا تھا کہ ایسا وہ کسی تجربے کی بنیادپر نہیں کہہ رہا یہ نتیجہ انہوں نے ان سروے رپورٹوں کو پڑھنے کے بعد نکالا ہے جو مسلم لیگ نون آئندہ الیکشن میں اہم امیدواروں کی حلقوں میں پوزیشن چیک کرنے کے لیے کرا رہی ہے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).