پوپ فرانسس نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی


\"pop\"کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے دی جانے والی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو پوپ فرانسس کو پاکستان کادورہ کرنے سے متعلق وزیراعظم کاخط پہنچایا گیا، یہ خط وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے پہنچایا، پوپ کے دورہ پاکستان کی تاریخیں پوپ کا شیڈول دیکھ کر طے کی جائیں گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments