ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی پر پی سی بی سے رپورٹ طلب


\"primeزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات کی۔ ملاقات میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شرکت اور سکیورٹی کے حوالے سے بات کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے چودھری نثار کو ہدایت کی کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم بھارت بھجوائیں اور بعد میں ٹیم کو جانے کی اجازت دی جائے۔ ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی پر بھی وزیراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی سے رپورٹ مانگ لی۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔