ایچیسن کالج کے پھٹیچر کھلاڑی
پریس کانفرنس تو کسی بھی وقت ہو سکتی ہے جب ہر گزرتے منٹ کے ساتھ نوازشریف کی نااہلی کا امکان کم ہوتا دکھائی سنائی دے رہا ہے تو چوھدری صاحب بھی سکون سے بیٹھ گئے ہیں ۔
نیا وزیراعظم ہی نہیں آنا تو میڈیا والوں کو سوکھی چائے پلانے کا فائدہ ۔ لگتا ہے کہ دو تین دن سے جاری سرگرمیاں رنگ لا رہی ہیں ۔ وزیر اعظم کو مائی لارڈ نے گھر بھجوا دیا تو چوھدری صاحب سپیکر بننے پر راضی ہو جائیں گے ۔
سپیکر صاحب کو خیر چھوڑیں، ہمیں کیا، جو مرضی ہوتا رہے، بس اب کپتان کی خیر ہو کیونکہ آثار اچھے نہیں لگ رہے۔
Latest posts by افواہ ساز کے قلم سے (see all)
- شیخ رشید عورتوں کے ہینڈ بیگ میں کیا رکھتے ہیں؟ - 13/09/2017
- کیا عمران خان دوبارہ جمائمہ سے شادی کر رہے ہیں؟ - 28/07/2017
- ایچیسن کالج کے پھٹیچر کھلاڑی - 23/07/2017
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).