انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری


\"anisڈاکٹر عاصم کیس کے حوالے سے انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ وارنٹ انسداد دہشت گردی عدالت نے جاری کیے ہیں ، تفتیشی افسروں کا کہنا ہے کہ مفرور ملزموں کی تلاش کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments