افغان طالبان کا امن عمل میں شرکت سے انکار


talibanطالبان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات پر قائم ہیں اور جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی بھی امن عمل کا حصہ نہیں ہونگے۔ امن عمل میں شرکت کے لئے طالبان کا مطالبہ ہے کہ ان کے رہنماوں کے نام بلیک لسٹ سے نکال دئیے جائیں، تمام قیدی رہا کر دئیے جائیں اور امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان رواں ہفتے اسلام آباد میں مذاکرات متوقع تھے۔


Comments

FB Login Required - comments

One thought on “افغان طالبان کا امن عمل میں شرکت سے انکار

  • 05-03-2016 at 10:34 pm
    Permalink

    mehmaan nawaazi ka yeh silah————humaari billi ——–humein sey miaon

Comments are closed.