افغان طالبان کا امن عمل میں شرکت سے انکار


\"taliban\"طالبان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات پر قائم ہیں اور جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی بھی امن عمل کا حصہ نہیں ہونگے۔ امن عمل میں شرکت کے لئے طالبان کا مطالبہ ہے کہ ان کے رہنماوں کے نام بلیک لسٹ سے نکال دئیے جائیں، تمام قیدی رہا کر دئیے جائیں اور امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان رواں ہفتے اسلام آباد میں مذاکرات متوقع تھے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments