نوازشریف ریلی میں شرکت کرنے والی بیوقوف ہیں: عمران خان


این این آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نے والے لوگوں کو بے وقوف کہہ دیا۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ساتھ ریلی میں شرکت کر نے والے سارے لوگ بے وقوف ہیں. جس پر اینکر نے سوال کیا کہ کیا اتنے سارے لوگ؟ جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان سے بڑا بے وقوف کون ہو گا؟۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).