یہ سمجھنا ٹھیک نہیں کہ میں ہر جنرل سے لڑتا ہوں: نواز شریف


پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف نے بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ تاثر ٹھیک نہیں ہے کہ فوج کے تمام سربراہوں کے ساتھ ان کی مخالفت یا مخاصمت رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ وہ قانون کی حکمرانی پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور ’کوئی اگر قانونی کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا تو وہ اس سے اتفاق نہیں رکھتے۔‘

انھوں نے کہا ’کہ کچھ فوجی سربراہوں کے ساتھ میری بنی بھی ہے اور اچھی بنی ہے۔‘

سابق وزیر اعظم نے مزاحتمی سیاست، اداروں کے درمیان ٹکراؤ کے حوالے سے سوالات کا تفصیلی جواب دیا ہے۔

۔ اس انٹرویو کی تفصیل ہم سب پر، بی بی سی اردو کے تعاون سے ۔۔۔۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسی بارے میں: ۔  امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن کا پاکستان آنے سے قبل سخت پیغام