میڈیا منڈی کے تازہ بھاؤ – 17 اگست 2017


چند ویب سائٹس کی ریڈر شپ کے حساب سے پاکستانی رینکنگ۔ اس وقت ”ہم سب“ پاکستان میں پڑھی جانے والی کل ویب سائٹس میں سے 398 ویں نمبر پر ہے۔ جبکہ دنیا بھر کی ویب سائٹس، جن میں اردو، انگریزی، چینی، روسی، عربی، فارسی، غرض کہ ہر زبان کی ویب سائٹس ہیں، میں ”ہم سب“ کا نمبر 45 ہزار سے کچھ اوپر ہے۔
اسی طرح آپ چند دوسری ویب سائٹس کی پاکستانی اور بین الاقوامی رینکنگ بھی دیکھ سکتے ہیں۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔