اسپین: مرنے اور زخمی ہونے والوں میں پاکستانی شامل ہیں؟


اسپین میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد 34 مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے۔

تاہم پاکستانی وزارت خارجہ نے بارسلونا میں موجود سفارتی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ ابھی تک اس قسم کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی کہ پاکستان شہریت رکھنے کوئی فرد ہلاک ہوا ہے یا زخمی ہے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).