گرو گورمیت پر الزام لگانے والی لڑکی نے کیا بتایا؟


ڈیرہ سچا سودا تقسیم ہند کے کچھ برس بعد قائم کیا گیا تھا۔ گورمیت سنگھ آج سے لگ بھگ 20 برس پہلے اس عبادت گاہ کے سربراہ بنے۔

خود کو گورمیت رام رحیم کہلانے والے راک سٹار گرو کے طرز زندگی کے بارے میں بہت سی کہانیاں مشہور تھیں لیکن کوئی واضح بات نہیں کرتا تھا۔ تاہم یہاں کام کرنے والی ایک سادھو لڑکی نے اپنے بھائی کو اپنے اوپر ہونے والے ظلم سے آگاہ کیا۔ لڑکی کا بھائی ڈیرہ سچا سودا ہی میں کام کرتا تھا۔ اپنی بہن کی بپتا سننے کے بعد اس شخص نے ڈیرہ سچا سودا کی ملازمت ترک کر دی۔۔۔ اور پھر 13 مئی 2002 کو بھارت کے وزیر اعظم (تب) اٹل بہاری واجپائی کو ایک گم نام خط موصول ہوا۔ اس خط پر تحقیق کی گئی جس کے نتیجے میں بالآخر گرو گورمیت رام رحیم سنگھ پر مجرمانہ جنسی حملہ کرنے کا الزام درست ثابت ہوا۔ گورمیت سنگھ کو دس برس قید کی سزا سنائی گئی۔

گرو گورمیت کو مجرم قرار دینے کے بعد ان کے پیروکاروں نے زبردست ہنگامہ آرائی کی جس میں 38 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ اس گم نام خط میں کیا لکھا گیا تھا،


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).