ممبئی کے دس مسلمان اداکار: ہندو نام اپنا لیا
مدھو بالا: اصلی نام ممتاز جہاں دہلوی
اجیت: اصلی نام حامد علی خان
جانی واکر: اصلی نام بدر الدین جمال الدین قاضی
مینا کماری: اصلی نام مہ جبین بانو
نمی: اصلی نام نواب بانو
سنجے: اصلی نام شاہ عباس خان
ارجن: اصلی نام فیروز خان
شیاما: اصلی نام خورشید اختر
جگدیپ: اصلی نام سید اشتیاق احمد جعفری
دلیپ کمار: اصلی نام یوسف خان
Latest posts by مینو یاسمن قبا (see all)
- ہالی ووڈ کے سو برس اور جنگی فلموں کے بہترین مناظر - 24/10/2020
- کمزور آواز والا اداکار جو گبر سنگھ بنا - 23/06/2019
- گیتا، گرو اور وحیدہ رحمان: پریم کے روگ میں ڈوب گیا دل - 29/10/2018
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).