بالی وڈ اداکارہ ایولین شرما بڑھتے وزن سے پریشان


\"sharma\"بالی وڈ کی نوآموز اداکارہ ایو لین شرما اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے کافی پریشان ہیں جبکہ انھیں اپنی نئی فلم میں ایک سلم اینڈ سمارٹ لڑکی کا کردار کرنا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایو لین شرما سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے وزن میں پانچ کلو تک کمی کریں۔اداکارہ ان دنوں کئی میل پیدل چلتی ہیں اور انھوں نے اپنی خوراک میں بھی کمی کردی ہے اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پوری طرح سے مطمئن نہیں ہیں اور اسی ہفتے ٹوکیو جانے کا ارادہ رکھتی ہیں جہاں وہ ماہرین کے زیر تربیت کورس میں حصہ لیں گی تاکہ نئی فلم کی شوٹنگ سے پہلے مناسب فٹنس حاصل کرسکیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments