الیکشن کمیشن نے ہدایت دی تو عمران خان کو گرفتار کریں گے: وزیر اعظم عباسی


وزیر اعظم شاہد خاقان نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن نے ہدایت کی تو عمران خان کو گرفتار کریں گے۔

وزیر اعظم نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت ہےت وعمران خان کوگرفتارکریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیب کا حکم سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے آیا تو بھی عمل کریں گے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدم پیشی پر الیکشن کمیشن ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).