آرمی چیف کے اشارے کا خیر مقدم کرتے ہیں: رانا ثنا اللہ


 

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ پاک فوج وطن کی حفاظت کا ذمےدار ادارہ ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اشارے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مشرف دور میں مجھے بھی اٹھایا گیا تھا۔ رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا ہے کہ کارکنوں کےاٹھائےجانےمیں سی ٹی ڈی اور دیگراداروں کا ہاتھ نہیں۔ آرمی چیف واقعے کی تہ تک پہنچنا چاہیں تو ہر چیز سامنے رکھنے کو تیار ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).