دبنگ خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں: عالیہ بھٹ


alia bhatبالی وڈ کی تیزی سے ابھرتی ہوئی اداکارہ عالیہ بھٹ سلمان خان کی ہیروئن بننے کے لیے بے چین ہیں اور اپنی اس خواہش کا اظہار بھی کرچکی ہیں۔
اپنے ٹوئٹ پیغام میں عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کیے بنا میں خود کو مکمل نہیں سمجھتی۔انھوں نے کہا کہ وہ بڑی بے چینی سے منتظر ہیں جس دن وہ اور سلمان خان فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے انھوں نے کہا کہ میں کسی اچھی کہانی کے انتظار میں ہوں جس کے لیے مجھے اگر سلمان خان کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو اسے کبھی ضائع نہیں کروں گی۔


Comments

FB Login Required - comments