شہباز تاثیر لاہور پہنچ گئے: اہل خانہ کا ایئرپورٹ پر استقبال


\"shahbazسابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر ساڑھے چار سال بعد لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر ان کی اہلیہ اور دیگر رشتہ داروں نے ان کا استقبال کیا۔ شہباز تاثیر کو ایئرپورٹ سے گھر واپس لانے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کی ذاتی بلٹ پروف گاڑی فراہم کی گئی ، اس کے علاوہ ان کے اہل خانہ کالے شیشے والی گاڑیوں میں گھر سے ایئرپورٹ روانہ ہوئے۔ شہباز تاثیر کے گھر کے باہر حساس اداروں ، پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کا کڑا پہرا ہے اور ان کے گھر کو آنے والی سڑک کو عام شہریوں کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments