شہباز شریف سیاسی معاملات پر نواز شریف کو قائل کرنے میں ناکام


باوثوق ذرائع کے مطابق لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں کسی سیاسی معاملے پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ شہباز شریف نواز شریف کو قائل کرنے میں ناکام ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف خصوصی طور پر مکمل ایجنڈے کے تحت بات کرنے لندن پہنچےتھے، نوازشریف کے پاکستان آنے کے فیصلے سے بھی شہباز شریف لاعلم تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی 28 سے 30 ستمبر کے دوران پاکستان واپس آنے کی توقع ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).