فنکار کو سرحدوں میں قید نہیں کیا جا سکتا: علی ظفر


\"aliاداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ فنکار کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ، فن اور فنکار کو سرحدوں کے اندر قید نہیں کیاجاسکتا ،جہاں اچھا اورمعیاری کام ملے گا فنکار ادھر کار خ ضرور کریگا۔ ایک انٹرویو کے دوران علی ظفر نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل بہت روشن ہے اور وطن عزیز میں معیاری اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ پروڈکشن کی بدولت انڈسٹری روز بروز ترقی کی منازل طے کررہی ہے جو بڑی حوصلہ افزا بات ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments