وزیراعظم اور آرمی چیف کا سعودی عرب میں فوجی مشقوں کا معائنہ


\"prسعودی عرب میں فوجی مشق ”رعدالشمال“ کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف اورآرمی چیف راحیل شریف نے شرکت کی۔
14 فروری سے جاری فوجی مشقوں کا آج آخری دن ہے،جس میں وزیر اعظم نواز شریف اورآرمی چیف راحیل شریف سمیت مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں۔
مشقوں میں ٹینک، دیگر سازو سامان،فضائی دفاعی نظام اور 21 عرب اور اسلامی ملکوں کی بحری افواج نے حصہ لیا۔ فورسز کی شرکت کے لحاظ سے اسے دنیاکی سب سے بڑی فوجی مشق کہا جاتا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments