کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی


t twentyحکومت کی جانب سے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت جانے کی باقاعدہ اجازت مل گئی ہے جس کا اعلان وزیر داخلہ چودھری نثار اپنی پریس کانفرنس میں کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ٹکٹ کی بکنگ کے لئے نام فائنل کر لئے گئے۔ واضح رہے گزشتہ روز نے آئی سی سی نے پاکستان کے مطالبے پر پاک بھارت میچ کا وینیو تبدیل کر دیا تھا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ دھرم شالا کی بجائے کولکتہ میں ہو گا۔


Comments

FB Login Required - comments