نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی بھارتی سیکرٹری داخلہ سے ملاقات


\"india\"پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرکی بھارتی سیکرٹری داخلہ سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی ٹیم کی سکیورٹی سے متعلق امورپربات چیت کی گئی۔
قبل ازیںبھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سکیورٹی کی یقین دہانی کرادی گئی ، بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو مکمل سکیورٹی دی جائے گی جبکہ پاکستانی حکومت نے دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رپورٹ مانگ لی ہے ، قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے متعلق اگلے چند گھنٹے اہم قرار دیے جارہے ہیں۔


Comments

FB Login Required - comments