آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی عہدے سے فارغ


\"iآئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، وزیراعظم نواز شریف نے اے ڈی خواجہ کو نیا آئی جی مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ اللہ ڈینو خواجہ کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اللہ ڈینو خواجہ کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں وفاقی حکومت کی جانب سے آگاہ کردیا گیا ہے اور اب سندھ پولیس کی بہتری کیلئے کام کریں گے۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔