میڈیا منڈی کے تازہ بھاؤ


میڈیا منڈی میں تبدیلی کا رجحان جاری ہے لیکن بلاگنگ سائٹس میں ”ہم سب“ ایک بڑے مارجن سے پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہے اور اس کی رینکنگ بیشتر قومی روزناموں سے زیادہ ہے۔ بحیثیت مجموعی اردو اخبارات، نیوز پورٹلز اور بلاگنگ ویب سائٹس میں ”ہم سب“ پاکستان میں تیرہویں نمبر پر سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ دنیا بھر کی دو ارب سے زیادہ ویب سائٹس میں ”ہم سب“ کا نمبر 46261 ہے۔ یہ رینکنگ الیکسا سے لی گئی ہے جو ویب سائٹ رینکنگ مہیا کرنے میں سب سے زیادہ معتبر ویب سائٹ سمجھی جاتی ہے۔

اردو بلاگز کی رینکنگ کچھ یوں ہے
اردو اخبارات، نیوز پورٹلز اور بلاگنگ ویب سائٹس کی مقبولیت کے لحاظ سے لسٹ مندرجہ ذیل ہے۔ یاد رہے کہ اخبارات اور نیوز پورٹلز کا فوکس کالموں، مضامین اور بلاگز سے زیادہ خبروں پر ہوتا ہے۔

مفصل فہرست

6  Hamariweb.com
11 Urdupoint.com
14 Javedch.com
17 Express.com.pk
18 Express.pk
28 Jang.com.pk
44 Dawnnews.tv
85 Dunya.com.pk
179 Ummat.net
249 Nawaiwaqt.com.pk
257 Hassannisar.pk
274 Dailyqudrat.com.pk
355 Humsub.com.pk
418 Dr-shahid.com
466 Geourdu.com
468 Roznama92news.com
482 Naibaat.com.pk
723    Daleel.pk
6,741  Dunyapakistan.com
9,155  daanish.pk
10,500 mukaalma.com
25,535 aikrozan.com

 

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar