اللہ نذر بلوچ کے بیوی بچوں کو رہا کر دیا گیا


ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ اللہ نذر بلوچ کے بیوی بچوں کو رہا کر دیا گیا۔ ان کو ہراست میں لئے جانے پر سوشل میڈیا پر شدید احتجاج  کیا گیا تھا اور مجرم کے جرم کی سزا اس کے گھر والوں کو دینے کی روایت کی مخالفت کی گئی تھی۔

سینیٹ میں بھی اس معاملے پر شدید احتجاج دیکھنے میں آیا تھا۔

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).